العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ، أَنَّ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ رَجُلاً اطَّلَعَ مِنْ جُحْرٍ فِي بَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم، وَمَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مِدْرًى يَحُكُّ بِهِ رَأْسَهُ، فَلَمَّا رَآهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قَالَ: لَوْ أَعْلَمُ أَنَّكَ تَنْتَظِرُنِي لَطَعَنْتُ بِهِ فِي عَيْنِكَ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Sahl ibn Sa'd told him that a man looked from a room through the door of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) while the Prophet had a comb with which he was scratching his hair. When the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saw him, he said, "If I had known that you were looking at me, I would have stabbed you in the eye with this!"
الترجمة الأردية
حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے دروازے میں سے ایک کمرے سے جھانکا جبکہ آپ کے ہاتھ میں لوہے کا کنگھا تھا جس سے آپ سر کھجا رہے تھے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: اگر مجھے معلوم ہوتا کہ تو جھانک رہا ہے تو اسے تیری آنکھ میں گھونپ دیتا۔ اجازت لینا جھانکنے سے بچنے کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔
