العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى عَبْدِ اللهِ قَالَ: أَسْتَأْذِنُ عَلَى أُمِّي؟ فَقَالَ: مَا عَلَى كُلِّ أَحْيَانِهَا تُحِبُّ أَنْ تَرَاهَا.
الترجمة الإنجليزية
'Alqama said, "A man came to Hadrat 'Abdullah and said, 'Should I ask permission to go in where my mother is?' He said, 'At all times. Do you want to see her (exposed)?'"
الترجمة الأردية
علقمہ فرماتے ہیں: ایک شخص حضرت عبد اللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا اور پوچھا: کیا میں اپنی ماں کے پاس جانے میں اجازت لوں؟ انہوں نے فرمایا: ہر وقت اجازت لو، کیا تم یہ چاہتے ہو کہ اسے (بے پردہ) دیکھو؟
