العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ، قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم حِينَ افْتَتَحَ الصَّلاَةَ رَفَعَ يَدَيْهِ حِيَالَ أُذُنَيْهِ - قَالَ - ثُمَّ أَتَيْتُهُمْ فَرَأَيْتُهُمْ يَرْفَعُونَ أَيْدِيَهُمْ إِلَى صُدُورِهُمْ فِي افْتِتَاحِ الصَّلاَةِ وَعَلَيْهِمْ بَرَانِسُ وَأَكْسِيَةٌ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Wa'il ibn Hujr (may Allah be well pleased with him) narrates: 'I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) — when he commenced the prayer, he raised his blessed hands level with his blessed ears.' He says: 'Then I came to them (the Companions) (after some time) and saw them raising their hands to their chests at the commencement of the prayer. They were wearing hooded cloaks and heavy garments (i.e., due to the cold and heavy clothing, they could not raise their hands up to their ears).'
الترجمة الأردية
حضرت وائل بن حُجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز شروع کی تو اپنے ہاتھ مبارک کانوں کے برابر بلند فرمائے۔ فرماتے ہیں: پھر میں (ایک مدت بعد) ان (صحابہ) کے پاس آیا تو دیکھا کہ وہ نماز کے آغاز میں اپنے ہاتھ سینوں تک اٹھا رہے تھے اور ان پر ٹوپیاں اور چادریں تھیں (یعنی سردی میں موٹے کپڑوں کی وجہ سے ہاتھ کانوں تک نہ اٹھا سکتے تھے)۔
