العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كُنْتُ بَيْنَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ - قَالَ شُعْبَةُ أَحْسَبُهَا قَالَتْ - وَأَنَا حَائِضٌ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ رَوَاهُ الزُّهْرِيُّ وَعَطَاءٌ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ حَفْصٍ وَهِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ وَعِرَاكُ بْنُ مَالِكٍ وَأَبُو الأَسْوَدِ وَتَمِيمُ بْنُ سَلَمَةَ كُلُّهُمْ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ وَإِبْرَاهِيمُ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ وَأَبُو الضُّحَى عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ وَالْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ وَأَبُو سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ لَمْ يَذْكُرُوا " وَأَنَا حَائِضٌ " .
الترجمة الإنجليزية
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqah (may Allah be well pleased with her) narrates: 'I used to be (lying) between the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and the qiblah.' Shu'bah says: 'I think she also said: "And I was menstruating."' Abu Dawud said: This hadith has been narrated by al-Zuhri, Ata', Hadrat Abu Bakr ibn Hafs, Hisham ibn Urwah, Irak ibn Malik, Abu al-Aswad, and Tamim ibn Salamah — all from Urwah, from Hadrat Aisha. Ibrahim narrated from al-Aswad, from Hadrat Aisha. Abu al-Duha narrated from Masruq, from Hadrat Aisha. Al-Qasim ibn Muhammad and Abu Salamah narrated from Hadrat Aisha — none of them mentioned 'And I was menstruating.'
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور قبلے کے درمیان (لیٹی) ہوتی تھی۔ شعبہ فرماتے ہیں: میرا خیال ہے انہوں نے یہ بھی فرمایا: اور میں حائضہ تھی۔ ابوداود فرماتے ہیں: اس حدیث کو زہری، عطاء، حضرت ابوبکر بن حفص، ہشام بن عروہ، عراک بن مالک، حضرت ابوالاسود اور تمیم بن سلمہ — سب نے عروہ سے، حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ سے روایت کیا۔ اور ابراہیم نے اسود سے، حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ سے روایت کیا۔ ابوالضحیٰ نے مسروق سے، حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ سے۔ قاسم بن محمد اور حضرت ابوسلمہ نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ سے روایت کیا — ان میں سے کسی نے «اور میں حائضہ تھی» کا ذکر نہیں کیا۔
