العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنِ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ تُبَادِرُونِي بِرُكُوعٍ وَلاَ بِسُجُودٍ فَإِنَّهُ مَهْمَا أَسْبِقْكُمْ بِهِ إِذَا رَكَعْتُ تُدْرِكُونِي بِهِ إِذَا رَفَعْتُ إِنِّي قَدْ بَدَّنْتُ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Mu'awiyah ibn Abi Sufyan (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Do not try to precede me in bowing or prostrating, for however much I go ahead of you when I bow, you will catch up with me when I rise. Indeed, my body has become heavy.'
الترجمة الأردية
حضرت معاویہ بن ابی سفیان (رضی اللہ تعالیٰ عنہما) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رکوع اور سجدے میں مجھ سے سبقت نہ کرو، کیونکہ جب میں رکوع کرتا ہوں تو جتنا (وقت) میں تم سے آگے ہوتا ہوں اتنا تم اٹھتے وقت مجھے پا لیتے ہو۔ بے شک میرا جسم بھاری ہو گیا ہے۔
