العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَأَبُو كَامِلٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، ذَكْوَانَ عَنْ زَاذَانَ، قَالَ أَتَيْتُ ابْنَ عُمَرَ وَقَدْ أَعْتَقَ مَمْلُوكًا لَهُ فَأَخَذَ مِنَ الأَرْضِ عُودًا أَوْ شَيْئًا فَقَالَ مَا لِي فِيهِ مِنَ الأَجْرِ مَا يَسْوَى هَذَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ لَطَمَ مَمْلُوكَهُ أَوْ ضَرَبَهُ فَكَفَّارَتُهُ أَنْ يُعْتِقَهُ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Zadhan narrates: I came to Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) after he had freed a slave of his. He picked up a stick or something from the ground and said: There is not as much reward in it for me as the worth of this. I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: Whoever slaps his slave or beats him, the expiation for it is to set him free.
الترجمة الأردية
حضرت زاذان فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے پاس آیا اور انہوں نے اپنے ایک غلام کو آزاد کیا تھا، پھر انہوں نے زمین سے ایک لکڑی یا کوئی چیز اٹھائی اور فرمایا: اس میں مجھے اتنا بھی اجر نہیں جتنی اس کی قیمت ہے۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس نے اپنے غلام کو تھپڑ مارا یا اسے مارا تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ اسے آزاد کر دے۔
