العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّ أَبَا يُونُسَ، حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، فِي هَذَا الْخَبَرِ وَلَمْ يَذْكُرِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " وَلْيَقُلْ سَيِّدِي وَمَوْلاَىَ " .
الترجمة الإنجليزية
The tradition mentioned above has also been transmitted by Hadrat Abu Hurairah through a different chain of narrators. This version does not mention the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) i.e, it does not go back to him. It has :He must say: “My master” (sayyidi) and “My patron” (mawlaya)
الترجمة الأردية
اس سند سے بھی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہی حدیث مروی ہے لیکن اس میں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر نہیں کیا ہے اور اس میں یہ ہے فرمایا: اور چاہیئے کہ وہ «سيدي» ( میرے آقا ) اور «مولاى» ( میرے مولی ) کہے۔
