العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلاَ تَكْتَنُوا بِكُنْيَتِي " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَكَذَلِكَ رَوَاهُ أَبُو صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَكَذَلِكَ رِوَايَةُ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ وَسَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ جَابِرٍ وَسُلَيْمَانَ الْيَشْكُرِيِّ عَنْ جَابِرٍ وَابْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ نَحْوَهُمْ وَأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying:Call yourselves by my name, but do not use my KUNYAH (surname). Abu Dawud said : Abu Salih (upon him be peace) has transmitted it in a similar way from Hadrat Abu Hurairah, and similar are the traditions of Abu Sufyan from Hadrat Jabir, of Salim b. Abl al-Ja’d from Hadrat Jabir, of Sulaiman (upon him be peace) al-Yashkuri from Hadrat Jabir, and of Ibn al-Munkadir from Hadrat Jabir and similar others and Hadrat Anas b. Malik
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے نام پر نام رکھو لیکن میری کنیت نہ رکھو ۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: اسے ابوصالح نے حضرت ابوہریرہ سے اسی طرح روایت کیا ہے، اور اسی طرح حضرت ابوسفیان، سالم بن ابی الجعد، سلیمان یشکری اور ابن منکدر وغیرہ کی روایتیں بھی ہیں جو حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہیں، اور حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت بھی اسی طرح ہے ( یعنی اس میں بھی یہی ہے کہ میرے نام پر نام رکھو اور میری کنیت پر کنیت نہ رکھو ) ۔
