العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْمَلاَئِكَةُ تُصَلِّي عَلَى أَحَدِكُمْ مَا دَامَ فِي مُصَلاَّهُ الَّذِي صَلَّى فِيهِ مَا لَمْ يُحْدِثْ أَوْ يَقُمِ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The angels continue to invoke blessings upon any of you who remains sitting at the place where he prayed — as long as his ablution is not invalidated or he does not leave. They pray: "O Allah, forgive him! O Allah, have mercy upon him!"'
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: فرشتے تم میں سے اس شخص پر رحمت بھیجتے رہتے ہیں جو اپنی نماز کی جگہ بیٹھا رہے — جب تک اس کا وضو نہ ٹوٹے یا وہ اٹھ نہ جائے — فرشتے دعا کرتے ہیں: اے اللہ! اسے بخش دے، اے اللہ! اس پر رحم فرما۔
