العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَوَكِيعٌ، قَالاَ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، قَالَ كَانَ يُقَالُ إِنَّ الرَّجُلَ إِذَا أَخْرَجَ الْحَصَى مِنَ الْمَسْجِدِ يُنَاشِدُهُ .
الترجمة الإنجليزية
Abu Salih states: 'It used to be said that when a person removes pebbles from the mosque, they (the pebbles) adjure him (not to remove them).'
الترجمة الأردية
ابوصالح بیان کرتے ہیں: کہا جاتا تھا کہ جب کوئی شخص مسجد سے کنکریاں نکالتا ہے تو وہ (کنکریاں) اسے قسم دلاتی ہیں (کہ مجھے نہ نکالو)۔
