العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو هَاشِمٍ، - يَعْنِي الزَّعْفَرَانِيَّ - حَدَّثَنِي صَالِحُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ وَقَّاصٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " يَكُونُ عَلَيْكُمْ أُمَرَاءُ مِنْ بَعْدِي يُؤَخِّرُونَ الصَّلاَةَ فَهِيَ لَكُمْ وَهِيَ عَلَيْهِمْ فَصَلُّوا مَعَهُمْ مَا صَلَّوُا الْقِبْلَةَ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Qabisah ibn Waqqas (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'After me, there will be rulers over you who will delay the prayer. It will be to your credit and to their discredit. So pray with them as long as they pray facing the Qiblah.'
الترجمة الأردية
حضرت قبیصہ بن وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے بعد تم پر ایسے حکمران مسلط ہوں گے جو نماز میں تاخیر کریں گے، یہ (نماز) تمہارے حق میں مفید ہوگی اور ان کے حق میں نقصان دہ۔ پس تم ان کے ساتھ نماز پڑھتے رہو جب تک وہ قبلہ رخ ہو کر پڑھیں۔
