العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، فِي قَوْلِهِ { وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ } قَالَ هِيَ جَزَاؤُهُ فَإِنْ شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَتَجَاوَزَ عَنْهُ فَعَلَ .
الترجمة الإنجليزية
Abu Mijlaz (upon him be mercy) said regarding the verse 'And whoever kills a believer intentionally, his recompense is Hell': This is his recompense. However, if Allah the Exalted wills to pardon him, He may do so.
الترجمة الأردية
ابومجلز رحمۃ اللہ علیہ سے آیت «وَمَنۡ یَّقۡتُلۡ مُؤۡمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَآؤُہٗ جَہَنَّمُ» کے بارے میں مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: یہ اس کی سزا ہے، لیکن اگر اللہ تعالیٰ چاہے کہ اسے معاف کر دے تو وہ ایسا کر سکتا ہے۔
