العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ رَقَبَةَ بْنِ مَصْقَلَةَ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، - يَعْنِي ابْنَ سَمُرَةَ - قَالَ كُنْتُ آخِذًا بِيَدِ ابْنِ عُمَرَ فِي طَرِيقٍ مِنْ طُرُقِ الْمَدِينَةِ إِذْ أَتَى عَلَى رَأْسٍ مَنْصُوبٍ فَقَالَ شَقِيَ قَاتِلُ هَذَا . فَلَمَّا مَضَى قَالَ وَمَا أَرَى هَذَا إِلاَّ قَدْ شَقِيَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ مَشَى إِلَى رَجُلٍ مِنْ أُمَّتِي لِيَقْتُلَهُ فَلْيَقُلْ هَكَذَا فَالْقَاتِلُ فِي النَّارِ وَالْمَقْتُولُ فِي الْجَنَّةِ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ رَوَاهُ الثَّوْرِيُّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سُمَيْرٍ أَوْ سُمَيْرَةَ وَرَوَاهُ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ عَنْ عَوْنٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سُمَيْرَةَ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ قَالَ لِي الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ - يَعْنِي بِهَذَا الْحَدِيثِ - عَنْ أَبِي عَوَانَةَ وَقَالَ هُوَ فِي كِتَابِي ابْنُ سَبْرَةَ وَقَالُوا سَمُرَةَ وَقَالُوا سُمَيْرَةَ هَذَا كَلاَمُ أَبِي الْوَلِيدِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abd al-Rahman (ibn Samurah) narrates: I was walking hand in hand with Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) on one of the roads of Madinah al-Munawwarah, when he suddenly came upon a severed head hanging (on display). He said: Wretched is the killer of this person! After walking further, he said: I consider him as nothing but wretched. I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: Whoever goes toward a man of my community intending to kill him (and kills him), the killer will be in the Fire and the slain will be in Paradise. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Al-Thawri narrated it from Awn with the narrator's name as Hadrat Abd al-Rahman ibn Sumayr or Sumayrah. And Layth ibn Abi Sulaym narrated it from Awn as Hadrat Abd al-Rahman ibn Sumayrah. Abu Dawud said: Al-Hasan ibn Ali told me that Abu al-Walid narrated this tradition to us from Abu Awanah and said: In my book it is Ibn Sabrah; others said Hadrat Samurah and Sumayrah. These are the words of Abu al-Walid.
الترجمة الأردية
عبدالرحمٰن (بن سمرہ) فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا ہاتھ پکڑے مدینہ منورہ کے ایک راستے میں چل رہا تھا کہ وہ اچانک ایک لٹکے ہوئے سر کے پاس آئے اور فرمایا: بدبخت ہے اس کا قاتل! پھر جب آگے بڑھے تو فرمایا: میں تو اسے بدبخت ہی سمجھتا ہوں۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے: جو شخص میری امت کے کسی آدمی کی طرف اسے قتل کرنے کے ارادے سے بڑھے (اور اسے قتل کرے) تو قاتل جہنم میں ہو گا اور مقتول جنت میں۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ثوری نے اسے عبدالرحمٰن بن سُمیر یا سُمیرہ کے نام سے روایت کیا ہے۔ اور لیث بن ابی سلیم نے عون سے اسے عبدالرحمٰن بن سمیرہ کے نام سے روایت کیا ہے۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: مجھ سے حسن بن علی نے کہا حضرت ابوالولید نے ہمیں اس حدیث میں حضرت ابوعوانہ سے یہ بیان کیا کہ یہ میری کتاب میں ابن سبرہ ہے اور لوگوں نے سمرہ اور سمیرہ بھی کہا ہے۔ یہ حضرت ابوالولید کے الفاظ ہیں۔
