العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، عَنْ عَبْدَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ يَلْبَسُ خَاتَمَهُ فِي يَدِهِ الْيُسْرَى .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) wore a ring on his little finger. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Hatim ibn Isma'il and Hammad ibn Salamah also narrated it from Thabit, and in their version it mentions 'on the left hand'.
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی چھنگلیا (چھوٹی انگلی) میں انگوٹھی پہنی ہوئی تھی۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: اسے حاتم بن اسماعیل اور حماد بن سلمہ نے بھی ثابت سے روایت کیا ہے اور اس میں «بائیں ہاتھ» کا ذکر ہے۔
