العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، - يَعْنِي ابْنَ إِيَادٍ - قَالَ حَدَّثَنَا إِيَادٌ، عَنْ أَبِي رِمْثَةَ، قَالَ انْطَلَقْتُ مَعَ أَبِي نَحْوَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَإِذَا هُوَ ذُو وَفْرَةٍ بِهَا رَدْعُ حِنَّاءَ وَعَلَيْهِ بُرْدَانِ أَخْضَرَانِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Rimthah (may Allah be well pleased with him) narrates: I went with my father to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). I saw that his blessed hair reached the lobes of his ears, stained with henna, and upon his pure body were two green garments.
الترجمة الأردية
حضرت ابورمثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو دیکھا کہ آپ کے بال مبارک کان کی لو تک ہیں اور ان میں مہندی کا رنگ ہے، اور آپ کے جسم اطہر پر دو سبز رنگ کی چادریں ہیں۔
