العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا مِسْكِينٌ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، ح وَحَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، عَنْ وَكِيعٍ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، نَحْوَهُ عَنْ حَسَّانَ بْنِ عَطِيَّةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَرَأَى رَجُلاً شَعِثًا قَدْ تَفَرَّقَ شَعْرُهُ فَقَالَ " أَمَا كَانَ يَجِدُ هَذَا مَا يُسَكِّنُ بِهِ شَعْرَهُ " . وَرَأَى رَجُلاً آخَرَ وَعَلَيْهِ ثِيَابٌ وَسِخَةٌ فَقَالَ " أَمَا كَانَ هَذَا يَجِدُ مَاءً يَغْسِلُ بِهِ ثَوْبَهُ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came to us and saw a dishevelled man whose hair was scattered. He stated: Could this man not find something to groom his hair? Then he saw another man wearing soiled clothes and stated: Could this man not find water to wash his garments?
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے تو آپ نے ایک پراگندہ حال شخص کو دیکھا جس کے بال بکھرے ہوئے تھے، تو آپ نے ارشاد فرمایا: کیا اسے کوئی ایسی چیز نہیں ملتی جس سے یہ اپنے بالوں کو سنوار لے؟ اور ایک دوسرے شخص کو میلے کپڑے پہنے ہوئے دیکھا تو ارشاد فرمایا: کیا اسے پانی نہیں ملتا جس سے اپنے کپڑے دھو لے؟
