العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، بِهَذَا زَادَ وَلاَ أَقُولُ نَهَاكُمْ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Uqbah ibn Amir (may Allah be well pleased with him) narrates: I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) praying while wearing a silken tunic. When he finished, he quickly removed it as though he disliked it and stated: This is not befitting for the God-fearing.
الترجمة الأردية
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ریشمی جبہ پہنے ہوئے نماز پڑھتے دیکھا۔ جب آپ فارغ ہوئے تو آپ نے اسے تیزی سے اتارا گویا اسے ناپسند فرماتے ہوں، اور ارشاد فرمایا: یہ متقیوں کے لائق نہیں ہے۔
