العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، - جَمِيعًا - عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، - قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى - عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، قَالَ دَخَلَ نِسْوَةٌ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ عَلَى عَائِشَةَ - رضى الله عنها - فَقَالَتْ مِمَّنْ أَنْتُنَّ قُلْنَ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ . قَالَتْ لَعَلَّكُنَّ مِنَ الْكُورَةِ الَّتِي تَدْخُلُ نِسَاؤُهَا الْحَمَّامَاتِ قُلْنَ نَعَمْ . قَالَتْ أَمَا إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَا مِنِ امْرَأَةٍ تَخْلَعُ ثِيَابَهَا فِي غَيْرِ بَيْتِهَا إِلاَّ هَتَكَتْ مَا بَيْنَهَا وَبَيْنَ اللَّهِ تَعَالَى " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ هَذَا حَدِيثُ جَرِيرٍ وَهُوَ أَتَمُّ وَلَمْ يَذْكُرْ جَرِيرٌ أَبَا الْمَلِيحِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
الترجمة الإنجليزية
Abu al-Malih (upon him be mercy) narrates that some women from Syria came to Umm al-Mu'minin Hadrat Aishah Siddiqah (may Allah be well pleased with her). She asked them: Where are you from? They replied: We are from Syria. She said: Perhaps you belong to the area whose women enter the hot baths? They said: Yes. She said: Listen! I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: Any woman who removes her clothes in a place other than her own home has torn the veil between herself and Allah, the Exalted. Abu Dawud (upon him be mercy) said: This is the narration of Jarir and it is more complete. Jarir did not mention Abu al-Malih. He said (quoting Hadrat Aishah, may Allah be well pleased with her): The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated.
الترجمة الأردية
ابوالملیح رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اہل شام کی کچھ عورتیں حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئیں۔ آپ نے دریافت فرمایا: تم کہاں سے ہو؟ انہوں نے عرض کیا: ہم اہل شام سے ہیں۔ آپ نے فرمایا: شاید تم اس علاقے سے ہو جہاں کی عورتیں بھی غسل خانوں میں جاتی ہیں؟ انہوں نے عرض کیا: جی ہاں۔ آپ نے فرمایا: سنو! میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے: جو بھی عورت اپنے گھر کے علاوہ کہیں اور اپنے کپڑے اتارتی ہے تو وہ اپنے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان جو پردہ ہے اسے پھاڑ دیتی ہے۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: یہ جریر کی روایت ہے اور یہ زیادہ مکمل ہے۔ جریر نے ابوالملیح کا ذکر نہیں کیا ہے۔ انہوں نے (حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نقل کرتے ہوئے) کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے۔
