العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ مَعْمَرٌ وَرُبَّمَا ذَكَرَ ابْنَ الْمُسَيَّبِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ يَقْرَءُونَ { مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ } وَأَوَّلُ مَنْ قَرَأَهَا { مَلِكِ يَوْمِ الدِّينِ } مَرْوَانُ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ هَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ وَالزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ .
الترجمة الإنجليزية
Abdur Razzaq narrates that Ma'mar informed us through al-Zuhri — and Ma'mar sometimes mentioned Ibn al-Musayyab instead of al-Zuhri — who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), Hadrat Abu Bakr al-Siddiq, Hadrat Umar al-Faruq, and Hadrat Uthman Ghani (may Allah be well pleased with them all) used to recite 'Maliki yawmid-din' (Master of the Day of Judgment — with alif). The first to recite 'Maliki yawmid-din' (without alif) was Marwan. Abu Dawud (upon him be mercy) said: This tradition is sounder than the one transmitted by al-Zuhri from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) and from al-Zuhri from Salim from his father.
الترجمة الأردية
عبدالرزاق فرماتے ہیں کہ ہمیں معمر نے زہری کے واسطے سے خبر دی ہے، اور معمر نے کبھی کبھی زہری کی جگہ ابن مسیب کا ذکر کیا ہے۔ وہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابوبکر صدیق، حضرت عمر فاروق اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہم «مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ» (الف کے ساتھ) پڑھتے تھے۔ اور سب سے پہلے «مَلِكِ يَوْمِ الدِّينِ» (بغیر الف کے) مروان نے پڑھا۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: یہ روایت زہری کی اس حدیث سے جو انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے اور زہری کی اس حدیث سے جو سالم سے بواسطہ ان کے والد مروی ہے زیادہ صحیح ہے۔
