العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ، ح وَحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، - الْمَعْنَى - عَنْ بَيَانِ بْنِ بِشْرٍ، - قَالَ مُسَدَّدٌ أَبُو بِشْرٍ - عَنْ وَبَرَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قُلْتُ لِلزُّبَيْرِ مَا يَمْنَعُكَ أَنْ تُحَدِّثَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَمَا يُحَدِّثُ عَنْهُ أَصْحَابُهُ فَقَالَ أَمَا وَاللَّهِ لَقَدْ كَانَ لِي مِنْهُ وَجْهٌ وَمَنْزِلَةٌ وَلَكِنِّي سَمِعْتُهُ يَقُولُ " مَنْ كَذَبَ عَلَىَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn al-Zubayr (may Allah be well pleased with them both) narrates: I asked Hadrat al-Zubayr (may Allah be well pleased with him): What prevents you from narrating hadiths from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as the other Companions narrate? He said: By Allah, I had a special closeness and rank with him (blessings and peace of Allah be upon him), but I heard him state: Whoever deliberately fabricates a lie upon me, let him prepare his abode in the Fire.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نے حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کیا: آپ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے حدیثیں کیوں نہیں بیان کرتے جیسا کہ دوسرے صحابۂ کرام بیان کرتے ہیں؟ تو انہوں نے فرمایا: اللہ کی قسم! مجھے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے خاص قربت اور مقام و منزلت حاصل تھی، لیکن میں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جس نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھا وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔
