العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لَهُ يَعْنِي لاِبْنِ صُورِيَا " أُذَكِّرُكُمْ بِاللَّهِ الَّذِي نَجَّاكُمْ مِنْ آلِ فِرْعَوْنَ وَأَقْطَعَكُمُ الْبَحْرَ وَظَلَّلَ عَلَيْكُمُ الْغَمَامَ وَأَنْزَلَ عَلَيْكُمُ الْمَنَّ وَالسَّلْوَى وَأَنْزَلَ عَلَيْكُمُ التَّوْرَاةَ عَلَى مُوسَى أَتَجِدُونَ فِي كِتَابِكُمُ الرَّجْمَ " . قَالَ ذَكَّرْتَنِي بِعَظِيمٍ وَلاَ يَسَعُنِي أَنْ أَكْذِبَكَ . وَسَاقَ الْحَدِيثَ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from 'Ikrimah that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to Ibn Suriya: I adjure you by Allah who saved you from the family of Pharaoh, and split the sea for you, and shaded you with clouds, and sent down manna and quails upon you, and revealed the Torah to Musa (blessings and peace of Allah be upon him) upon you — do you find stoning (for the married adulterer) in the Torah?
الترجمة الأردية
حضرت عکرمہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ابن صوریا سے فرمایا: میں تمہیں اُس اللہ کی قسم دیتا ہوں جس نے تمہیں آلِ فرعون سے نجات دی، اور تمہارے لیے سمندر کو پھاڑا، اور تم پر بادل کا سایہ کیا، اور تم پر من و سلویٰ نازل فرمایا، اور تم پر موسیٰ (علیہ السلام) پر تورات نازل فرمائی — کیا تم تورات میں (محصن زانی پر) رجم پاتے ہو؟
