العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّهَا قَالَتْ سَأَلَتِ امْرَأَةٌ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ إِحْدَانَا إِذَا أَصَابَ ثَوْبَهَا الدَّمُ مِنَ الْحَيْضَةِ كَيْفَ تَصْنَعُ قَالَ " إِذَا أَصَابَ إِحْدَاكُنَّ الدَّمُ مِنَ الْحَيْضِ فَلْتَقْرِصْهُ ثُمَّ لْتَنْضَحْهُ بِالْمَاءِ ثُمَّ لْتُصَلِّي " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Asma' bint Abi Bakr (may Allah be well pleased with them both) narrates that a woman asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him): 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! Tell us, if the blood of menstruation gets on the garment of any of us, what should she do?' He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'If the blood of menstruation gets on (the garment of) any of you, she should scratch it off (with her nails), then sprinkle water upon it, and then pray in it.'
الترجمة الأردية
حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ ایک عورت نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: یا رسول اللہ! بتائیے اگر ہم میں سے کسی کے کپڑے میں حیض کا خون لگ جائے تو وہ کیا کرے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی کے کپڑے میں حیض کا خون لگ جائے تو اسے (ناخنوں سے) کھرچ دے، پھر اس پر پانی چھڑک دے، پھر اسی میں نماز پڑھے۔
