العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ كُنَّا فِي زَمَنِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَبْتَاعُ الطَّعَامَ فَيَبْعَثُ عَلَيْنَا مَنْ يَأْمُرُنَا بِانْتِقَالِهِ مِنَ الْمَكَانِ الَّذِي ابْتَعْنَاهُ فِيهِ إِلَى مَكَانٍ سِوَاهُ قَبْلَ أَنْ نَبِيعَهُ - يَعْنِي - جُزَافًا .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) who said: In the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), we used to buy grain, and he would send someone to us ordering us to move it from the place where we bought it to another place before selling it — meaning grain purchased in bulk.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے، فرماتے ہیں: ہم عہدِ رسالت مآب صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میں غلّہ خریدا کرتے تھے تو آپ ہمارے پاس کوئی بھیجتے جو ہمیں حکم دیتا کہ جس جگہ خریدا ہے اُسے وہاں سے کسی اور جگہ منتقل کرو، اس سے پہلے کہ اُسے (دوبارہ) بیچو — یعنی جزاف (اندازے سے) خریدا ہوا غلّہ۔
