العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ، وَقَتَادَةُ، وَحُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ قَالَ النَّاسُ يَا رَسُولَ اللَّهِ غَلاَ السِّعْرُ فَسَعِّرْ لَنَا . فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْمُسَعِّرُ الْقَابِضُ الْبَاسِطُ الرَّازِقُ وَإِنِّي لأَرْجُو أَنْ أَلْقَى اللَّهَ وَلَيْسَ أَحَدٌ مِنْكُمْ يُطَالِبُنِي بِمَظْلَمَةٍ فِي دَمٍ وَلاَ مَالٍ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) who said: The people submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), prices have risen; fix prices for us. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Indeed, Allah the Almighty is the One who fixes prices, withholds, gives abundantly, and provides sustenance. I hope to meet Allah in a state where none of you demands of me any claim of injustice regarding blood or wealth.
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، فرماتے ہیں: لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! قیمتیں بڑھ گئی ہیں، ہمارے لیے نرخ مقرر فرما دیجیے۔ محبوبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ ہی نرخ مقرر کرنے والا، تنگی دینے والا، فراخی دینے والا اور رزق عطا فرمانے والا ہے۔ اور مجھے اُمید ہے کہ میں اللہ سے اس حال میں ملوں کہ تم میں سے کوئی مجھ سے خون یا مال کے بارے میں کسی مظلمے کا مطالبہ نہ کرے۔
