العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنِي أَبُو حُصَيْنٍ، عَنْ شَيْخٍ، مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَعَثَ مَعَهُ بِدِينَارٍ يَشْتَرِي لَهُ أُضْحِيَةً فَاشْتَرَاهَا بِدِينَارٍ وَبَاعَهَا بِدِينَارَيْنِ فَرَجَعَ فَاشْتَرَى لَهُ أُضْحِيَةً بِدِينَارٍ وَجَاءَ بِدِينَارٍ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَتَصَدَّقَ بِهِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَدَعَا لَهُ أَنْ يُبَارَكَ لَهُ فِي تِجَارَتِهِ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Hakim ibn Hizam (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sent a dinar with him to buy a sacrificial animal. He bought one for a dinar, then sold it for two dinars, returned and bought a sacrificial animal for one dinar, and came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) with the other dinar. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) gave that dinar in charity and prayed for blessings in his trade.
الترجمة الأردية
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے ساتھ ایک دینار بھیجا تاکہ ان کے لیے قربانی کا جانور خریدیں۔ انہوں نے ایک دینار میں قربانی خریدی پھر اسے دو دینار میں بیچ دیا، واپس آ کر ایک دینار میں قربانی خریدی اور ایک دینار لے کر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے وہ دینار صدقہ فرما دیا اور ان کے لیے تجارت میں برکت کی دعا فرمائی۔
