العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِرَجُلٍ وَقَصَتْهُ رَاحِلَتُهُ فَمَاتَ وَهُوَ مُحْرِمٌ فَقَالَ " كَفِّنُوهُ فِي ثَوْبَيْهِ وَاغْسِلُوهُ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ وَلاَ تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ فَإِنَّ اللَّهَ يَبْعَثُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُلَبِّي " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ يَقُولُ فِي هَذَا الْحَدِيثِ خَمْسُ سُنَنٍ " كَفِّنُوهُ فِي ثَوْبَيْهِ " . أَىْ يُكَفَّنُ الْمَيِّتُ فِي ثَوْبَيْنِ " وَاغْسِلُوهُ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ " . أَىْ إِنَّ فِي الْغَسَلاَتِ كُلِّهَا سِدْرًا " وَلاَ تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ " . وَلاَ تُقَرِّبُوهُ طِيبًا وَكَانَ الْكَفَنُ مِنْ جَمِيعِ الْمَالِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated: A man was brought to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) whose riding camel had broken his neck and killed him while he was in the state of ihram. He stated: Shroud him in his two garments, wash him with water and sidr (lote-tree leaves), and do not cover his head, for Allah Most High will raise him on the Day of Resurrection saying the talbiyah. Abu Dawud (upon him be mercy) said: I heard Imam Ahmad ibn Hanbal say: There are five rules of law in this hadith: 'Shroud him in his two garments' — meaning the muhrim deceased should be shrouded in two cloths; 'wash him with water and sidr' — meaning sidr should be used in every washing; do not cover his head; do not apply perfume to him; and the shroud comes from the entire estate.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص لایا گیا جسے اس کی سواری نے گردن توڑ کر ہلاک کر دیا تھا اور وہ حالتِ احرام میں تھا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: اسے اسی کے دونوں کپڑوں میں کفناؤ، پانی اور بیری کے پتوں سے غسل دو، اور اس کا سر نہ ڈھانپو کیونکہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے لبیک پکارتے ہوئے اٹھائے گا۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: میں نے امام احمد بن حنبل کو فرماتے سنا: اس حدیث میں پانچ سنتیں ہیں: اسے اسی کے دونوں کپڑوں میں کفناؤ — یعنی مُحرِم میت کو دو کپڑوں میں کفنایا جائے؛ پانی اور بیری سے غسل دو — یعنی ہر بار غسل میں بیری ہو؛ اس کا سر نہ ڈھانپو؛ اسے خوشبو نہ لگاؤ؛ اور کفن سارے مال میں سے ہو۔
