العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَسْرِعُوا بِالْجَنَازَةِ فَإِنْ تَكُ صَالِحَةً فَخَيْرٌ تُقَدِّمُونَهَا إِلَيْهِ وَإِنْ تَكُ سِوَى ذَلِكَ فَشَرٌّ تَضَعُونَهُ عَنْ رِقَابِكُمْ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated, attributing it to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: Hasten with the funeral procession. If the deceased was righteous, then you are sending him on to goodness; and if he was otherwise, then it is an evil that you are removing from your shoulders.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں، ارشاد فرمایا: جنازے کو جلدی لے جاؤ، اگر وہ نیک ہے تو تم اسے بھلائی کی طرف پہنچا رہے ہو، اور اگر اس کے سوا (برا) ہے تو وہ ایک شر ہے جسے تم اپنی گردنوں سے اتار رہے ہو۔
