العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ يَهُودَ بَنِي النَّضِيرِ، وَقُرَيْظَةَ، حَارَبُوا رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَأَجْلَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَنِي النَّضِيرِ وَأَقَرَّ قُرَيْظَةَ وَمَنَّ عَلَيْهِمْ حَتَّى حَارَبَتْ قُرَيْظَةُ بَعْدَ ذَلِكَ فَقَتَلَ رِجَالَهُمْ وَقَسَمَ نِسَاءَهُمْ وَأَوْلاَدَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ بَيْنَ الْمُسْلِمِينَ إِلاَّ بَعْضَهُمْ لَحِقُوا بِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَأَمَّنَهُمْ وَأَسْلَمُوا وَأَجْلَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَهُودَ الْمَدِينَةِ كُلَّهُمْ بَنِي قَيْنُقَاعَ وَهُمْ قَوْمُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلاَمٍ وَيَهُودَ بَنِي حَارِثَةَ وَكُلَّ يَهُودِيٍّ كَانَ بِالْمَدِينَةِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Jews of Banu al-Nadir and Banu Qurayzah fought against the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) exiled Banu al-Nadir and allowed Banu Qurayzah to remain, showing them favor, until Banu Qurayzah fought (again) after that. So he killed their men and distributed their women, children and wealth among the Muslims, except some of them who came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him); he granted them safety and they accepted Islam. And the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) exiled all the Jews of Madinah.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ بنو نضیر اور بنو قریظہ کے یہود نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے جنگ کی۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بنو نضیر کو جلاوطن فرما دیا اور بنو قریظہ کو ٹھہرنے دیا اور ان پر احسان فرمایا، یہاں تک کہ بنو قریظہ نے اس کے بعد (بھی) جنگ کی۔ تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے مردوں کو قتل کیا اور ان کی عورتوں، بچوں اور اموال کو مسلمانوں میں تقسیم فرما دیا، سوائے ان میں سے بعض کے جو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے آ ملے، آپ نے انہیں امان دی اور وہ مسلمان ہو گئے۔ اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مدینے کے تمام یہود کو جلاوطن فرمایا۔
