العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُخَيْمِرَةَ، أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا مَرْيَمَ الأَزْدِيَّ أَخْبَرَهُ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى مُعَاوِيَةَ فَقَالَ مَا أَنْعَمَنَا بِكَ أَبَا فُلاَنٍ . وَهِيَ كَلِمَةٌ تَقُولُهَا الْعَرَبُ فَقُلْتُ حَدِيثًا سَمِعْتُهُ أُخْبِرُكَ بِهِ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنْ وَلاَّهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ شَيْئًا مِنْ أَمْرِ الْمُسْلِمِينَ فَاحْتَجَبَ دُونَ حَاجَتِهِمْ وَخَلَّتِهِمْ وَفَقْرِهِمُ احْتَجَبَ اللَّهُ عَنْهُ دُونَ حَاجَتِهِ وَخَلَّتِهِ وَفَقْرِهِ " . قَالَ فَجَعَلَ رَجُلاً عَلَى حَوَائِجِ النَّاسِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Maryam al-Azdi (may Allah be well pleased with him) narrates: I came to Hadrat Mu'awiyah (may Allah be well pleased with him) who said: "How good your visit is, O Abu so-and-so" — an expression used by the Arabs. I submitted: I wish to tell you a hadith I heard from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). I heard him say: "Whoever is placed by Allah the Almighty in charge of any matter concerning the Muslims and then screens himself from their needs, difficulties and poverty, Allah will screen Himself from his needs, difficulties and poverty." Upon hearing this, Hadrat Mu'awiyah (may Allah be well pleased with him) appointed a man to attend to the needs of the people.
الترجمة الأردية
حضرت ابومریم ازدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس حاضر ہوا، انہوں نے فرمایا: اے ابوفلاں! تمہاری آمد بڑی اچھی ہوئی (یہ عرب کا محاورہ ہے)۔ میں نے عرض کیا: میں آپ کو ایک حدیث سنانا چاہتا ہوں جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہے۔ میں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جسے اللہ عزوجل مسلمانوں کے معاملات میں سے کسی معاملے کا ذمہ دار بنائے اور وہ ان کی حاجتوں، تنگیوں اور فقر کے وقت ان سے پردہ کر لے تو اللہ تعالیٰ اس کی حاجت، تنگی اور فقر کے وقت اس سے پردہ فرما لے گا۔ یہ سن کر حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک شخص کو لوگوں کی حاجتیں پوری کرنے پر مقرر کر دیا۔
