العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ كُنَّا نُبَايِعُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ وَيُلَقِّنُنَا فِيمَا اسْتَطَعْتَ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates: We used to take the oath of allegiance to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) to hear and obey, and he would instruct us (to add): "As far as it is within your ability."
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سمع و طاعت (سننے اور اطاعت کرنے) کی بیعت کیا کرتے تھے اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمیں سکھاتے تھے کہ (یہ بھی کہو:) جہاں تک تمہارے بس میں ہو۔
