العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ رُؤْبَةَ التَّغْلِبِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ النَّصْرِيِّ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الأَسْقَعِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْمَرْأَةُ تُحْرِزُ ثَلاَثَةَ مَوَارِيثَ عَتِيقَهَا وَلَقِيطَهَا وَوَلَدَهَا الَّذِي لاَعَنَتْ عَنْهُ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Wathilah ibn al-Asqa' (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: A woman collects the inheritance of three: the one she has emancipated, a foundling she has raised, and her child regarding whom li'an (mutual imprecation) has taken place (i.e., the child whose lineage the husband has denied).
الترجمة الأردية
حضرت واثلہ بن اسقع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورت تین اشخاص کی میراث سمیٹ لیتی ہے: اپنے آزاد کیے ہوئے غلام کی، اپنے پالے ہوئے لقیط (راہ میں پائے ہوئے بچے) کی، اور اپنے اس بچے کی جس کے بارے میں لعان ہوا ہو (یعنی جس کا نسب شوہر نے نہ مانا ہو)۔
