العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ الْجُوزَجَانِيُّ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ، حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ سِنَانٍ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ حَدَّثَهُ - وَكَانَتْ، لَهُ صُحْبَةٌ - أَنَّ رَجُلاً، سَأَلَهُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْكَبَائِرُ فَقَالَ " هُنَّ تِسْعٌ " . فَذَكَرَ مَعْنَاهُ زَادَ " وَعُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ الْمُسْلِمَيْنِ وَاسْتِحْلاَلُ الْبَيْتِ الْحَرَامِ قِبْلَتِكُمْ أَحْيَاءً وَأَمْوَاتًا " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Umayr ibn Qatadah al-Laythi (may Allah be well pleased with him), who was a Companion, narrates that a man submitted to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him): O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), what are the major sins? He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: They are nine. Then the narrator mentioned the tradition with a similar meaning as above, adding: Disobedience to Muslim parents, and violating the sanctity of the Sacred House, which is your qiblah in life and death.
الترجمة الأردية
حضرت عمیر بن قتادہ لیثی رضی اللہ تعالیٰ عنہ (جنہیں شرفِ صحابیت حاصل ہے) سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں عرض کیا: یا رسول اللہ! کبیرہ گناہ کون سے ہیں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ نو ہیں۔ پھر راوی نے اسی مفہوم کی حدیث بیان کی جو اوپر گزری، اس میں اتنا مزید ہے: مسلمان ماں باپ کی نافرمانی، اور بیت اللہ حرام جو زندگی اور موت میں تمہارا قبلہ ہے اس کی حرمت کو حلال جاننا۔
