العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ يَزِيدَ النَّحْوِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، { إِنْ تَرَكَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ لِلْوَالِدَيْنِ وَالأَقْرَبِينَ } فَكَانَتِ الْوَصِيَّةُ كَذَلِكَ حَتَّى نَسَخَتْهَا آيَةُ الْمِيرَاثِ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) regarding the Qur'anic verse: 'If he leaves any goods, that he may bequeath to parents and next of kin' (Surah al-Baqarah: 180) -- the bequest was carried out in this manner until the verse of inheritance abrogated it.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ آیت مبارکہ: «إن ترك خيرا الوصية للوالدين والأقربين» یعنی اگر مال چھوڑ کر جاتا ہو تو ماں باپ اور قرابت داروں کے لیے اچھائی کے ساتھ وصیت کر جائے (سورۃ البقرہ: ۱۸۰)، وصیت اسی طرح تھی (جیسے اس آیت میں بیان ہوئی ہے) یہاں تک کہ میراث کی آیت نے اسے منسوخ کر دیا۔
