العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ حَيْوَةَ بْنِ شُرَيْحٍ، قَالَ سَمِعْتُ رَبِيعَةَ بْنَ يَزِيدَ الدِّمَشْقِيَّ، يَقُولُ أَخْبَرَنِي أَبُو إِدْرِيسَ الْخَوْلاَنِيُّ، عَائِذُ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيَّ، يَقُولُ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَصِيدُ بِكَلْبِي الْمُعَلَّمِ وَبِكَلْبِي الَّذِي لَيْسَ بِمُعَلَّمٍ قَالَ " مَا صِدْتَ بِكَلْبِكَ الْمُعَلَّمِ فَاذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ وَكُلْ وَمَا اصَّدْتَ بِكَلْبِكَ الَّذِي لَيْسَ بِمُعَلَّمٍ فَأَدْرَكْتَ ذَكَاتَهُ فَكُلْ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Tha'labah al-Khushani (may Allah be well pleased with him) that I submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), I hunt with my trained dog and with my untrained dog (what is the ruling?). He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Whatever you hunt with your trained dog, mention the name of Allah and eat. And whatever you hunt with your untrained dog, if you catch it alive and are able to slaughter it properly, then eat (otherwise do not eat).
الترجمة الأردية
حضرت ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں اپنے سدھائے ہوئے کتے اور غیر سدھائے ہوئے کتے دونوں سے شکار کرتا ہوں (اس کا کیا حکم ہے؟)۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شکار تم سدھائے ہوئے کتے سے کرو تو اللہ کا نام لو (بِسْمِ اللّٰہ کہو) اور کھاؤ، اور جو شکار تم غیر سدھائے ہوئے کتے سے کرو اور اسے (زندہ حالت میں) ذبح کر سکو تو ذبح کر کے کھاؤ (ورنہ مت کھاؤ)۔
