العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ، - يَعْنِي الإِسْكَنْدَرَانِيَّ - عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْمُطَّلِبِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ شَهِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الأَضْحَى بِالْمُصَلَّى فَلَمَّا قَضَى خُطْبَتَهُ نَزَلَ مِنْ مِنْبَرِهِ وَأُتِيَ بِكَبْشٍ فَذَبَحَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِيَدِهِ وَقَالَ " بِسْمِ اللَّهِ وَاللَّهُ أَكْبَرُ هَذَا عَنِّي وَعَمَّنْ لَمْ يُضَحِّ مِنْ أُمَّتِي " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) that I was present with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) at the prayer ground on Eid al-Adha. When he finished his sermon, he descended from his pulpit and a ram was brought to him. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) slaughtered it with his own blessed hand saying: In the name of Allah, Allah is the Greatest. This is on my behalf and on behalf of every person of my Ummah who has not sacrificed.
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عیدالاضحیٰ میں عیدگاہ میں حاضر تھا۔ جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم خطبہ دے چکے تو منبر سے اترے اور ایک مینڈھا آپ کے پاس لایا گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دستِ مبارک سے اسے ذبح فرمایا اور یہ کلمات ادا فرمائے: بِسْمِ اللّٰہِ وَاللّٰہُ أَکْبَرُ، هٰذَا عَنِّی وَعَمَّنْ لَمْ يُضَحِّ مِنْ أُمَّتِی (اللہ کے نام سے، اللہ سب سے بڑا ہے، یہ میری طرف سے ہے اور میری امت کے ہر اس شخص کی طرف سے ہے جس نے قربانی نہیں کی)۔
