العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، وَالْقَعْنَبِيُّ، قَالاَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ، عَنْ حُمَيْدٍ، - يَعْنِي ابْنَ هِلاَلٍ - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ دُلِّيَ جِرَابٌ مِنْ شَحْمٍ يَوْمَ خَيْبَرَ - قَالَ - فَأَتَيْتُهُ فَالْتَزَمْتُهُ - قَالَ - ثُمَّ قُلْتُ لاَ أُعْطِي مِنْ هَذَا أَحَدًا الْيَوْمَ شَيْئًا - قَالَ - فَالْتَفَتُّ فَإِذَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَتَبَسَّمُ إِلَىَّ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn Mughaffal (may Allah be well pleased with him) narrated: On the Day of Khaybar, a leather bag of fat was lowered (from the fortress). He said: I went to it and clutched it. He said: Then I said: I shall not give anyone anything from this today. He said: I turned around and there was the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) smiling at me.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں: خیبر کے دن (قلعے سے) چربی کا ایک تھیلا لٹکایا گیا۔ فرمایا: میں اس کے پاس آیا اور اسے لپٹا لیا۔ فرمایا: پھر میں نے کہا: آج اس میں سے کسی کو کچھ نہیں دوں گا۔ فرمایا: میں نے مڑ کر دیکھا تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مسکرا رہے تھے مجھے دیکھ کر۔
