العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، أَخْبَرَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الْمُثَنَّى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِذَا غَزَا قَالَ " اللَّهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي وَنَصِيرِي بِكَ أَحُولُ وَبِكَ أَصُولُ وَبِكَ أُقَاتِلُ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated: When the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) went out to battle, he would say: "O Allah, You are my support and my helper. By You I maneuver, by You I charge, and by You I fight."
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب غزوے پر تشریف لے جاتے تو ارشاد فرماتے: "اے اللہ! تو میرا بازو ہے اور میرا مددگار ہے۔ تیرے ہی (بھروسے) سے میں چال چلتا ہوں، تیرے ہی (بھروسے) سے حملہ کرتا ہوں، اور تیرے ہی (بھروسے) سے قتال کرتا ہوں۔"
