العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَمْرٍو، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، - يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْمَلِكِ - عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ، عَنْ عَائِشَةَ، بِهَذَا الْحَدِيثِ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَزَادَ فِيهِ فَنُؤْمَرُ بِقَضَاءِ الصَّوْمِ وَلاَ نُؤْمَرُ بِقَضَاءِ الصَّلاَةِ .
الترجمة الإنجليزية
This same tradition is narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqah (may Allah be well pleased with her) through Mu'adhah al-Adawiyyah via a different chain. Abu Dawud states: This version adds: 'We were commanded to make up the fasts, but we were not commanded to make up the prayers.'
الترجمة الأردية
اس سند سے بھی حضرت معاذہ عدویہ کے واسطے سے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے یہی حدیث مروی ہے۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: اس میں یہ اضافہ ہے: ہمیں روزوں کی قضا کا حکم دیا جاتا تھا مگر نمازوں کی قضا کا حکم نہیں دیا جاتا تھا۔
