العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم مُرَّ عَلَيْهِ بِحِمَارٍ قَدْ وُسِمَ فِي وَجْهِهِ فَقَالَ " أَمَا بَلَغَكُمْ أَنِّي قَدْ لَعَنْتُ مَنْ وَسَمَ الْبَهِيمَةَ فِي وَجْهِهَا أَوْ ضَرَبَهَا فِي وَجْهِهَا " . فَنَهَى عَنْ ذَلِكَ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated that a donkey with a brand on its face was passed before the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). He stated: "Has it not reached you that I have cursed the one who brands an animal on its face or strikes it on its face?" Then he forbade that.
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سے ایک گدھا گزارا گیا جس کے چہرے پر داغ لگا ہوا تھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کیا تمہیں معلوم نہیں کہ میں نے جانور کے چہرے پر داغ لگانے والے یا اس کے چہرے پر مارنے والے پر لعنت کی ہے؟" پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا۔
