العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي نُشْبَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم : " ثَلاَثَةٌ مِنْ أَصْلِ الإِيمَانِ : الْكَفُّ عَمَّنْ قَالَ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَلاَ تُكَفِّرْهُ بِذَنْبٍ وَلاَ تُخْرِجْهُ مِنَ الإِسْلاَمِ بِعَمَلٍ، وَالْجِهَادُ مَاضٍ مُنْذُ بَعَثَنِيَ اللَّهُ إِلَى أَنْ يُقَاتِلَ آخِرُ أُمَّتِي الدَّجَّالَ لاَ يُبْطِلُهُ جَوْرُ جَائِرٍ وَلاَ عَدْلُ عَادِلٍ، وَالإِيمَانُ بِالأَقْدَارِ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Three things are from the foundation of faith: refraining from anyone who says 'There is no god but Allah' — do not declare him a disbeliever for any sin and do not expel him from Islam for any deed; jihad has been ongoing since Allah sent me until the last of my Ummah fights the Antichrist (Dajjal) — neither the tyranny of a tyrant can nullify it nor the justice of a just ruler; and belief in divine decree."
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تین چیزیں ایمان کی اصل ہیں: جس شخص نے لا الہ الا اللہ کہہ لیا اس سے ہاتھ روکنا، نہ اسے کسی گناہ کی وجہ سے کافر کہنا اور نہ کسی عمل کی وجہ سے اسلام سے خارج کرنا۔ اور جہاد جاری ہے جب سے اللہ تعالیٰ نے مجھے مبعوث فرمایا ہے اس وقت تک جب میری امت کے آخری لوگ دجال سے لڑیں گے، نہ اسے کسی ظالم کا ظلم باطل کر سکتا ہے اور نہ کسی عادل کا عدل۔ اور تقدیر پر ایمان رکھنا (تیسری اصل ہے)۔"
