العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ، حَدَّثَنَا غَيْلاَنُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدٍ الزِّمَّانِيِّ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، بِهَذَا الْحَدِيثِ زَادَ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ صَوْمَ يَوْمِ الاِثْنَيْنِ وَيَوْمِ الْخَمِيسِ قَالَ " فِيهِ وُلِدْتُ وَفِيهِ أُنْزِلَ عَلَىَّ الْقُرْآنُ " .
الترجمة الإنجليزية
This hadith is narrated from Hadrat Abu Qatadah (may Allah be well pleased with him) with the following addition. He submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! What do you say about fasting on Monday and Thursday? The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "On that day (Monday) I was born, and on that day the Quran was revealed upon me."
الترجمة الأردية
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی حدیث کے مطابق روایت ہے، اس میں یہ اضافہ ہے کہ عرض کیا: یا رسول اللہ! پیر اور جمعرات کے روزے کے بارے میں کیا ارشاد ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اسی دن میں پیدا ہوا اور اسی دن مجھ پر قرآن نازل ہوا۔"
