العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرِّمِيُّ، وَيَحْيَى بْنُ مُوسَى الْبَلْخِيُّ، قَالاَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عِيسَى، عَنِ الأَعْمَشِ، قَالَ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا مِنْ أَصْحَابِنَا يَكْرَهُ الْكَحْلَ لِلصَّائِمِ وَكَانَ إِبْرَاهِيمُ يُرَخِّصُ أَنْ يَكْتَحِلَ الصَّائِمُ بِالصَّبِرِ .
الترجمة الإنجليزية
Al-A'mash (upon him be mercy) said: I did not see anyone among our companions who considered kohl disliked for the fasting person. And Ibrahim (al-Nakha'i) (upon him be mercy) used to permit the fasting person to apply kohl made with aloe.
الترجمة الأردية
اعمش رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: میں نے اپنے ساتھیوں میں سے کسی کو نہیں دیکھا جو روزے دار کے لیے سرمہ لگانا مکروہ سمجھتا ہو۔ اور ابراہیم (نخعی) رحمۃ اللہ علیہ روزے دار کو صبر والا سرمہ لگانے کی اجازت دیتے تھے۔
