العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ قَالَ وَهُوَ حِينَئِذٍ يُعَرِّضُ بِأَنْ يَنْفِيَهُ .
الترجمة الإنجليزية
This tradition has also been narrated by al-Zuhri through a different chain of narrators to the same effect. This version adds: 'At that time, he was hinting at disowning the child.'
الترجمة الأردية
اس سند سے بھی زہری سے اسی مفہوم کی روایت مروی ہے، اس میں یہ اضافہ ہے کہ: وہ (شخص) اس وقت اس بچے سے براءت کا اظہار کر رہا تھا (یعنی اپنے سے نفی کرنا چاہتا تھا)۔
