العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، عَنْ هُشَيْمٍ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ لَمَّا أَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صَفِيَّةَ أَقَامَ عِنْدَهَا ثَلاَثًا . زَادَ عُثْمَانُ وَكَانَتْ ثَيِّبًا . وَقَالَ حَدَّثَنِي هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ أَخْبَرَنَا أَنَسٌ .
الترجمة الإنجليزية
Wahb ibn Baqiyyah and Hadrat Uthman ibn Abi Shaybah narrated to us from Hushaym, from Humayd, from Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him), who said: When the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) married Umm al-Mu'minin Hadrat Safiyyah (may Allah be well pleased with her), he stayed with her for three days. Hadrat Uthman added: And she had been previously married. And he said: Hushaym narrated to me, Humayd informed us, Hadrat Anas informed us.
الترجمة الأردية
ہم سے وہب بن بقیہ اور حضرت عثمان بن ابی شیبہ نے ہشیم سے، انہوں نے حمید سے، انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا، فرمایا: جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت اُمّ المؤمنین صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نکاح فرمایا تو ان کے پاس تین دن قیام فرمایا۔ حضرت عثمان نے یہ اضافہ کیا: اور وہ ثیّبہ (پہلے شادی شدہ) تھیں۔ اور انہوں نے کہا: مجھ سے ہشیم نے بیان کیا، ہمیں حمید نے خبر دی، ہمیں انس نے خبر دی۔
