العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ الْمِقْدَادِ بْنِ الأَسْوَدِ، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، - رضى الله عنه - أَمَرَهُ أَنْ يَسْأَلَ لَهُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنِ الرَّجُلِ إِذَا دَنَا مِنْ أَهْلِهِ فَخَرَجَ مِنْهُ الْمَذْىُ مَاذَا عَلَيْهِ فَإِنَّ عِنْدِي ابْنَتَهُ وَأَنَا أَسْتَحْيِي أَنْ أَسْأَلَهُ . قَالَ الْمِقْدَادُ فَسَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ " إِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمْ ذَلِكَ فَلْيَنْضَحْ فَرْجَهُ وَلْيَتَوَضَّأْ وُضُوءَهُ لِلصَّلاَةِ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Miqdad ibn al-Aswad (may Allah be well pleased with him) narrates that Hadrat Ali ibn Abi Talib (may Allah be well pleased with him) instructed him to ask the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him): 'What is incumbent upon a man when he approaches his wife and pre-seminal fluid is discharged?' (Hadrat Ali said:) 'Since his (blessings and peace of Allah be upon him) daughter is married to me, I feel shy to ask him (blessings and peace of Allah be upon him) directly.' Hadrat Miqdad (may Allah be well pleased with him) says: I asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about it. He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'When any of you finds this, he should sprinkle water on his private part and perform ablution as he does for prayer.'
الترجمة الأردية
حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے انہیں حکم دیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے یہ مسئلہ پوچھیں کہ جب آدمی اپنی بیوی کے قریب جائے اور مذی نکل آئے تو اس پر کیا لازم ہے؟ (حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے فرمایا:) چونکہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی میرے نکاح میں ہیں اس لیے مجھے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھنے میں شرم آتی ہے۔ مقداد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی ایسا پائے تو اپنی شرمگاہ پر پانی چھڑکے اور نماز کے وضو کی طرح وضو کرے۔
