العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ الْمَغْرِبَ ثَلاَثًا وَالْعِشَاءَ رَكْعَتَيْنِ فَقَالَ لَهُ مَالِكُ بْنُ الْحَارِثِ مَا هَذِهِ الصَّلاَةُ قَالَ صَلَّيْتُهُمَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي هَذَا الْمَكَانِ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn Malik narrates: I offered three rak'ahs of Maghrib and two rak'ahs of Isha prayer along with Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both). Thereupon Malik ibn al-Harith asked him: What manner of prayer is this? Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) replied: I offered these very prayers with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) at this place with a single iqamah.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن مالک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے ساتھ مغرب تین رکعت اور عشاء دو رکعت ادا کی، تو مالک بن حارث نے ان سے پوچھا: یہ کیسی نماز ہے؟ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: میں نے یہ دونوں نمازیں سرکارِ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اسی مقام پر ایک ہی اقامت سے ادا کی تھیں۔
