العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ جَعْفَرٍ، حَدَّثَهُمْ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا قَزَعَةَ، يُحَدِّثُ عَنِ الْمُهَاجِرِ الْمَكِّيِّ، قَالَ سُئِلَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ الرَّجُلِ، يَرَى الْبَيْتَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فَقَالَ مَا كُنْتُ أَرَى أَحَدًا يَفْعَلُ هَذَا إِلاَّ الْيَهُودَ وَقَدْ حَجَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَلَمْ يَكُنْ يَفْعَلُهُ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Al-Muhajir al-Makki (may Allah be well pleased with him) narrated that Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) was asked about a person who raises his hands upon seeing the Sacred House (the Ka'bah). He replied: I did not see anyone doing this except the Jews. We performed Hajj with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and he did not do so.
الترجمة الأردية
مہاجر مکی سے روایت ہے کہ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اس شخص کے بارے میں پوچھا گیا جو بیت اللہ شریف کو دیکھ کر ہاتھ اٹھاتا ہو۔ تو انہوں نے فرمایا: میں یہود کے سوا کسی کو ایسا کرتے نہیں دیکھتا تھا۔ اور ہم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ حج ادا کیا لیکن آپ ایسا نہیں فرماتے تھے۔
