العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَخْرُجُ مِنْ طَرِيقِ الشَّجَرَةِ وَيَدْخُلُ مِنْ طَرِيقِ الْمُعَرَّسِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would depart (from Madinah al-Munawwarah) by the route of al-Shajarah and would enter (Madinah al-Munawwarah) by the route of al-Mu'arras.
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم (مدینہ منورہ سے) شجرہ کے راستے سے تشریف لے جاتے اور معرّس کے راستے سے (مدینہ منورہ میں) داخل ہوا کرتے تھے۔
