العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا وَهْبٌ، - يَعْنِي ابْنَ جَرِيرٍ - قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ، سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَاقَ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، قَالَتْ قَالَ سَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ كَانَ نَبِيُّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِذَا أَخَذَ طَرِيقَ الْفُرْعِ أَهَلَّ إِذَا اسْتَقَلَّتْ بِهِ رَاحِلَتُهُ وَإِذَا أَخَذَ طَرِيقَ أُحُدٍ أَهَلَّ إِذَا أَشْرَفَ عَلَى جَبَلِ الْبَيْدَاءِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat A'ishah bint Sa'd ibn Abi Waqqas narrated that Hadrat Sa'd ibn Abi Waqqas (may Allah be well pleased with him) said: When the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) took the route of al-Far', he would commence the talbiyah when his mount stood up carrying him. And when he took the route of Uhud, he would commence the talbiyah upon ascending the hill of al-Bayda.
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ بنت حضرت سعد بن ابی وقاص سے روایت ہے کہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اللہ کے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب فرع کا راستہ اختیار فرماتے (جو مکہ مکرمہ کو جاتا ہے) تو جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سواری آپ کو لے کر سیدھی ہو جاتی تب تلبیہ پکارتے، اور جب احد کا راستہ اختیار فرماتے تو بیداء کی پہاڑی پر تشریف لے جانے کے وقت تلبیہ پکارتے۔
