العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِشْكَابَ، حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، - الَّذِي كَانَ يَنْزِلُ فِي بَنِي دَالاَنَ - عَنْ نُبَيْحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " أَيُّمَا مُسْلِمٍ كَسَا مُسْلِمًا ثَوْبًا عَلَى عُرْىٍ كَسَاهُ اللَّهُ مِنْ خُضْرِ الْجَنَّةِ وَأَيُّمَا مُسْلِمٍ أَطْعَمَ مُسْلِمًا عَلَى جُوعٍ أَطْعَمَهُ اللَّهُ مِنْ ثِمَارِ الْجَنَّةِ وَأَيُّمَا مُسْلِمٍ سَقَى مُسْلِمًا عَلَى ظَمَإٍ سَقَاهُ اللَّهُ مِنَ الرَّحِيقِ الْمَخْتُومِ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Whichever Muslim clothes a naked Muslim, Allah the Exalted shall clothe him with the green garments of Paradise. And whichever Muslim feeds a hungry Muslim, Allah the Exalted shall feed him from the fruits of Paradise. And whichever Muslim gives drink to a thirsty Muslim, Allah the Exalted shall give him to drink from the Sealed Pure Wine (Rahiq al-Makhtum) of Paradise.
الترجمة الأردية
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس مسلمان نے کسی ننگے مسلمان کو کپڑا پہنایا تو اللہ تعالیٰ اسے جنت کے سبز لباس سے ملبوس فرمائے گا، اور جس مسلمان نے کسی بھوکے مسلمان کو کھانا کھلایا تو اللہ تعالیٰ اسے جنت کے پھل کھلائے گا، اور جس مسلمان نے کسی پیاسے مسلمان کو پانی پلایا تو اللہ تعالیٰ اسے رحیقِ مختوم (مہربند خالص شراب طہور) پلائے گا۔
